Sad 38:50

سورة ص

مکی آیت: 50/88 صفحہ 456

جَنَّٰتِ عَدۡنࣲ مُّفَتَّحَةࣰ لَّهُمُ ٱلۡأَبۡوَٰبُ ٥٠

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    (یعنی ہمیشگی والی) جنتیں جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوئے ہیں

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر