فَلَمَّآ أَتَىٰهَا نُودِيَ يَٰمُوسَىٰٓ ١١
TaHa 20:11
سورة طه
مکی
آیت: 11/135
صفحہ 312
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی* اے موسیٰ!
* موسیٰ (عليه السلام) جب آگ والی جگہ پہنچے تو وہاں ایک درخت سے (جیسا کہ سورہ قصص: 30 میں صراحت ہے) آواز آئی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ!
TaHa 20:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00