وَلَقَدۡ مَنَنَّا عَلَيۡكَ مَرَّةً أُخۡرَىٰٓ ٣٧
TaHa 20:37
سورة طه
مکی
آیت: 37/135
صفحہ 313
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم نے تو تجھ پرایک بار اور بھی بڑا احسان کیا ہے.*
* قبولیت دعا کی خوشخبری کے ساتھ مزید تسلی اور حوصلے کے لئے اللہ تعالٰی بچپن کے اس احسان کا ذکر فرما رہا ہے، جب موسیٰ (عليه السلام) کی ماں نے قتل کے اندیشے سے اللہ کے حکم سے،(یعنی القائے الٰہی) سے انہیں، جب وہ شیر خوار بچے تھے تابوت میں ڈل کر دریا کے سپرد کر دیا تھا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم نے تو تجھ پرایک بار اور بھی بڑا احسان کیا ہے
TaHa 20:37
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00