يُوسُفُ أَعۡرِضۡ عَنۡ هَٰذَاۚ وَٱسۡتَغۡفِرِي لِذَنۢبِكِۖ إِنَّكِ كُنتِ مِنَ ٱلۡخَاطِـِٔينَ ٢٩
Yusuf 12:29
سورة يوسف
مکی
آیت: 29/111
صفحہ 238
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یوسف اب اس بات کو آتی جاتی کرو *اور (اے عورت) تو اپنے گناه سے توبہ کر، بیشک تو گنہگاروں میں سے ہے.**
* یعنی اس کا چرچا مت کرو۔
**- اس سے معلوم ہوتا ہے کہ عزیز مصر پر حضرت یوسف (عليه السلام) کی پاک دامنی واضح ہو گئی تھی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یوسف اب اس بات کو آتی جاتی کرو اور (اے عورت) تو اپنے گناه سے توبہ کر، بیشک تو گنہگاروں میں سے ہے۔
Yusuf 12:29
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00