اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟*
____________________
* یہ استفہام اس کی ہولناکی کے بیان کے لئے ہے، یعنی وہ اتنی ہولناک آگ ہوگی کہ تمہاری عقلیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں اور تمہارا فہم وشعور اس کی تہہ تک نہیں پہنچ سکتا۔

الترجمة الأردية
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ
اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟
محمد جوناگڑھی - Urdu translation