اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی.*
____________________
* یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ بُعْثِرَتْ، اکھیڑ دی جائیں گی، یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔
____________________
* یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ بُعْثِرَتْ، اکھیڑ دی جائیں گی، یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔
الترجمة الأردية
وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی
محمد جوناگڑھی - Urdu translation