جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا* اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.**
____________________
* مذکورہ تجارت اور سفر کے ذریعے سے۔
**- عرب میں قتل وغارت گری عام تھی لیکن قریش مکہ کو حرم مکہ کی وجہ سے جو احترام حاصل تھا، اس کی وجہ سے وہ خوف وخطر سے محفوظ تھے۔
____________________
* مذکورہ تجارت اور سفر کے ذریعے سے۔
**- عرب میں قتل وغارت گری عام تھی لیکن قریش مکہ کو حرم مکہ کی وجہ سے جو احترام حاصل تھا، اس کی وجہ سے وہ خوف وخطر سے محفوظ تھے۔
الترجمة الأردية
ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٖ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا
محمد جوناگڑھی - Urdu translation