تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.*
____________________
* یعنی اگر تم اپنے دین پر راضی ہو اور اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہو، تو میں اپنے دین پر راضی ہوں، میں اسے کیوں چھوڑ وں؟ «لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ» (القصص:55) ۔

الترجمة الأردية
لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation