اللہ کے احسان وانعام سے* اور اللہ دانا اور باحکمت ہے.
____________________
* یہ آیت بھی صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد وہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔
____________________
* یہ آیت بھی صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد وہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔
الترجمة الأردية
فَضۡلٗا مِّنَ ٱللَّهِ وَنِعۡمَةٗۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٞ
اللہ کے احسان وانعام سے اور اللہ دانا اور باحکمت ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation