ہرگز نہیں* یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.**
____________________
* یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔
**- ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔
____________________
* یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔
**- ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔
الترجمة الأردية
كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا
محمد جوناگڑھی - Urdu translation