اور جو (شخص) اپنے آپ کو اللہ کے تابع کردے* اور ہو بھی وه نیکو کار** یقیناً اس نے مضبوط کڑا تھام لیا***، تمام کاموں کا انجام اللہ کی طرف ہے.
____________________
* یعنی صرف اللہ کی رضا کے لئے عمل کرے، اس کے حکم کی اطاعت اور اس کی شریعت کی پیروی کرے۔
**- یعنی مامور بہ چیزوں کا اتباع اور منہیات کو ترک کرنے والا۔
***- یعنی اللہ سے اس نے مضبوط عہد لےلیا کہ وہ اس کو عذاب نہیں کرے گا۔

الترجمة الأردية
۞وَمَن يُسۡلِمۡ وَجۡهَهُۥٓ إِلَى ٱللَّهِ وَهُوَ مُحۡسِنٞ فَقَدِ ٱسۡتَمۡسَكَ بِٱلۡعُرۡوَةِ ٱلۡوُثۡقَىٰۗ وَإِلَى ٱللَّهِ عَٰقِبَةُ ٱلۡأُمُورِ
اور جو (شخص) اپنے آپ کو اللہ کے تابع کردے اور ہو بھی وه نیکو کار یقیناً اس نے مضبوط کڑا تھام لیا، تمام کاموں کا انجام اللہ کی طرف ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation