سوائے اللہ کے تمہارا وه کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کرسکے* کافر تو سراسر دھوکے ہی میں ہیں.**
____________________
* یہ استفہام تقریع و توضیع کے لئے ہے 'جند کے معنی ہیں لشکر 'جھۃ یعنی کوئی لشکر اور جھۃ ایسا نہیں جع تمہیں اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔
**- جس میں انہیں شیطان نے مبتلا کر رکھا ہے۔
____________________
* یہ استفہام تقریع و توضیع کے لئے ہے 'جند کے معنی ہیں لشکر 'جھۃ یعنی کوئی لشکر اور جھۃ ایسا نہیں جع تمہیں اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔
**- جس میں انہیں شیطان نے مبتلا کر رکھا ہے۔
الترجمة الأردية
أَمَّنۡ هَٰذَا ٱلَّذِي هُوَ جُندٞ لَّكُمۡ يَنصُرُكُم مِّن دُونِ ٱلرَّحۡمَٰنِۚ إِنِ ٱلۡكَٰفِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورٍ
سوائے اللہ کے تمہارا وه کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کرسکے کافر تو سراسر دھوکے ہی میں ہیں
محمد جوناگڑھی - Urdu translation