کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا* اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا.
____________________
* اگر میں اس کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے اس پر وہ عذاب دینا چاہے۔
____________________
* اگر میں اس کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے اس پر وہ عذاب دینا چاہے۔
الترجمة الأردية
قُلۡ إِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَ ٱللَّهِ أَحَدٞ وَلَنۡ أَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلۡتَحَدًا
کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا
محمد جوناگڑھی - Urdu translation