(اب آؤ) جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والے کی.*
____________________
* یہ جہنم پر مقرر فرشتے، اہل جہنم کو کہیں گے.
____________________
* یہ جہنم پر مقرر فرشتے، اہل جہنم کو کہیں گے.
الترجمة الأردية
ٱدۡخُلُوٓاْ أَبۡوَٰبَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَاۖ فَبِئۡسَ مَثۡوَى ٱلۡمُتَكَبِّرِينَ
(اب آؤ) جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لیے (اس کے) دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والے کی
محمد جوناگڑھی - Urdu translation