جو زمین میں جائے* اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے** اور جو چڑھ کر اس میں جائے*** وه سب سے باخبر ہے۔ اور وه مہربان نہایت بخشش واﻻ ہے.
____________________
* مثلاً بارش، خزانہ اور دفینہ وغیرہ۔
**- بارش، اولے، گرج، بجلی اور برکات الٰہی وغیرہ، نیز فرشتوں اور آسمانی کتابوں کا نزول۔
***- یعنی فرشتے اور بندوں کے اعمال۔
____________________
* مثلاً بارش، خزانہ اور دفینہ وغیرہ۔
**- بارش، اولے، گرج، بجلی اور برکات الٰہی وغیرہ، نیز فرشتوں اور آسمانی کتابوں کا نزول۔
***- یعنی فرشتے اور بندوں کے اعمال۔
الترجمة الأردية
يَعۡلَمُ مَا يَلِجُ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَمَا يَخۡرُجُ مِنۡهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا يَعۡرُجُ فِيهَاۚ وَهُوَ ٱلرَّحِيمُ ٱلۡغَفُورُ
جو زمین میں جائے اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے اور جو چڑھ کر اس میں جائے وه سب سے باخبر ہے۔ اور وه مہربان نہایت بخشش واﻻ ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation