جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.*
____________________
* اس کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ اللہ بچے کو جس کے چاہے مشابہ بنا دے۔ باپ کے، ماں کے یا ماموں اور چچا کے۔ دوسرا مطلب ہے کہ وہ جس شکل میں چاہے، ڈھال دے، حتیٰ کہ قبیح ترین جانور کی شکل میں بھی پیدا کر سکتا ہے لیکن یہ اس کا لطف وکرم اور مہربانی ہے کہ وہ ایسا نہیں کرتا اور بہترین انسانی شکل میں ہی پیدا فرماتا ہے۔

الترجمة الأردية
فِيٓ أَيِّ صُورَةٖ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
محمد جوناگڑھی - Urdu translation