جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا*، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
____________________
* یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔
____________________
* یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔
الترجمة الأردية
تَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗا
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation