ہاں (ہاں) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تونے جھٹلایا اور غرور وتکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں.*
____________________
* یہ اللہ تعالیٰ ان کی خواہش کے جواب میں فرمائے گا۔
____________________
* یہ اللہ تعالیٰ ان کی خواہش کے جواب میں فرمائے گا۔
الترجمة الأردية
بَلَىٰ قَدۡ جَآءَتۡكَ ءَايَٰتِي فَكَذَّبۡتَ بِهَا وَٱسۡتَكۡبَرۡتَ وَكُنتَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ
ہاں (ہاں) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تونے جھٹلایا اور غرور وتکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں
محمد جوناگڑھی - Urdu translation