آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں*، وه کار سازی کے لئے کافی ہے.**
____________________
- اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔
**- ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
____________________
- اپنے تمام معاملات اور احوال میں۔
**- ان لوگوں کے لئے جو اس پر بھروسہ رکھتے، اور اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔
الترجمة الأردية
وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلٗا
آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں، وه کار سازی کے لئے کافی ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation