یہیں مومن آزمائے گئے اور پوری طرح وه جھنجھوڑ دیئے گئے.*
____________________
* یعنی مسلمانوں کو خوف، قتال، بھوک اور محاصرے میں مبتلا کرکے ان کو جانچا پرکھا گیا تاکہ منافق الگ ہو جائیں۔
____________________
* یعنی مسلمانوں کو خوف، قتال، بھوک اور محاصرے میں مبتلا کرکے ان کو جانچا پرکھا گیا تاکہ منافق الگ ہو جائیں۔
الترجمة الأردية
هُنَالِكَ ٱبۡتُلِيَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ وَزُلۡزِلُواْ زِلۡزَالٗا شَدِيدٗا
یہیں مومن آزمائے گئے اور پوری طرح وه جھنجھوڑ دیئے گئے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation