پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا*۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں).**
____________________
* جس کی بنا پر مستحق عذاب قرار پائے اور وہ ہے کفر اور انبیاء علیہم السلام کی تکذیب۔
**- یعنی اب ان کے لئے اللہ اور اس کی رحمت سے دوری ہی دوری ہے۔
____________________
* جس کی بنا پر مستحق عذاب قرار پائے اور وہ ہے کفر اور انبیاء علیہم السلام کی تکذیب۔
**- یعنی اب ان کے لئے اللہ اور اس کی رحمت سے دوری ہی دوری ہے۔
الترجمة الأردية
فَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِ
پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں)
محمد جوناگڑھی - Urdu translation