ترجمة معاني سورة الكوثر باللغة الأردية من كتاب محمد جوناگڑھی - Urdu translation . ﰡ ﮆﮇﮈ ﰀ کوثر یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے ﮊﮋﮌ ﰁ پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر ﮎﮏﮐﮑ ﰂ یقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے