ترجمة معاني سورة المسد باللغة الأردية من كتاب محمد جوناگڑھی - Urdu translation . ﰡ ﮈﮉﮊﮋﮌ ﰀ مسد ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا ﮎﮏﮐﮑﮒﮓ ﰁ نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی ﮕﮖﮗﮘ ﰂ وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا ﮚﮛﮜ ﰃ اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے ﮞﮟﮠﮡﮢ ﰄ اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی