ترجمة معاني سورة الماعون باللغة الأردية من كتاب محمد جوناگڑھی - Urdu translation . ﰡ ﭦﭧﭨﭩ ﰀ ماعون کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ ﭫﭬﭭﭮ ﰁ یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ﭰﭱﭲﭳﭴ ﰂ اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا ﭶﭷ ﰃ ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے ﭹﭺﭻﭼﭽ ﰄ جو اپنی نماز سے غافل ہیں ﭿﮀﮁ ﰅ جو ریاکاری کرتے ہیں ﮃﮄ ﰆ اور برتنے کی چیز روکتے ہیں