اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟*
____________________
* یہ خود، پیغمبر پر الزام تراشی کرنے والے۔ یا حضرت صالح (عليه السلام) ؟ جن کو اللہ نے وحی و رسالت سے نوازا۔ غدا یعنی کل سےمراد قیامت کا دن ہے یا دنیا میں ان کے لیے عذاب کا مقررہ دن۔

الترجمة الأردية
سَيَعۡلَمُونَ غَدٗا مَّنِ ٱلۡكَذَّابُ ٱلۡأَشِرُ
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟
محمد جوناگڑھی - Urdu translation