ترجمة معاني سورة الفيل باللغة الأردية من كتاب محمد جوناگڑھی - Urdu translation . ﰡ ﮍﮎﮏﮐﮑﮒﮓ ﰀ فیل کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ ﮕﮖﮗﮘﮙ ﰁ کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟ ﮛﮜﮝﮞ ﰂ اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے ﮠﮡﮢﮣ ﰃ جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے ﮥﮦﮧ ﰄ پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا