کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں.*
____________________
* یعنی مجھے تمہاری ہدایت یا گمراہی کا یا کسی اور نفع نقصان کا اختیار نہیں ہے میں تو صرف اس کا ایک بندہ ہوں جسے اللہ نے وحی ورسالت کے لیے چن لیا ہے۔
____________________
* یعنی مجھے تمہاری ہدایت یا گمراہی کا یا کسی اور نفع نقصان کا اختیار نہیں ہے میں تو صرف اس کا ایک بندہ ہوں جسے اللہ نے وحی ورسالت کے لیے چن لیا ہے۔
الترجمة الأردية
قُلۡ إِنِّي لَآ أَمۡلِكُ لَكُمۡ ضَرّٗا وَلَا رَشَدٗا
کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں
محمد جوناگڑھی - Urdu translation