اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیر وبرکت والی*، سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت ہو۔
____________________
* اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں دین و دنیا کی برکتیں اور بھلائیاں ہیں۔
____________________
* اس سے مراد قرآن مجید ہے جس میں دین و دنیا کی برکتیں اور بھلائیاں ہیں۔
الترجمة الأردية
وَهَٰذَا كِتَٰبٌ أَنزَلۡنَٰهُ مُبَارَكٞ فَٱتَّبِعُوهُ وَٱتَّقُواْ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُونَ
اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بھیجا بڑی خیر وبرکت والی، سو اس کا اتباع کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت ہو
محمد جوناگڑھی - Urdu translation