قسم ہے ستارے کی جب وه گرے.*
____________________
* بعض مفسرین نے ستارے سے ثریا ستارہ اور بعض نے زہرہ ستارہ مراد لیا ہے۔ اور بعض نے جنس نجوم هَوَى، اوپر سے نیچے گرنا، یعنی جب رات کے اختتام پر فجر کے وقت وہ گرتا ہے، یا شیاطین کو مارنے کے لیے گرتا ہے یا بقول بعض قیامت والے دن گریں گے۔

الترجمة الأردية
نجم
وَٱلنَّجۡمِ إِذَا هَوَىٰ
قسم ہے ستارے کی جب وه گرے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation