دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا.*
____________________
* یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائیل (عليه السلام) کو اصل شکل میں دیکھا کہ ان کے چھ سو پر ہیں۔ ایک پر مشرق ومغرب کے درمیان فاصلے جتنا تھا، اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل نے جھٹلایا نہیں، بلکہ اللہ کی اس عظیم قدرت کو تسلیم کیا۔

الترجمة الأردية
مَا كَذَبَ ٱلۡفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا
محمد جوناگڑھی - Urdu translation