کیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا*! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے.
____________________
* لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟
____________________
* لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟
الترجمة الأردية
أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ ءَامَنتُم بِهِۦٓۚ ءَآلۡـَٰٔنَ وَقَدۡ كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ
کیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation