بات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں* اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے.
____________________
* قیامت کا یہ جھٹلانا ہی تکذیب رسالت کا بھی باعث ہے۔
____________________
* قیامت کا یہ جھٹلانا ہی تکذیب رسالت کا بھی باعث ہے۔
الترجمة الأردية
بَلۡ كَذَّبُواْ بِٱلسَّاعَةِۖ وَأَعۡتَدۡنَا لِمَن كَذَّبَ بِٱلسَّاعَةِ سَعِيرًا
بات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation