اور وه بہت برکتوں واﻻ ہے جس کے پاس آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی بادشاہت ہے*، اور قیامت کا علم بھی اسی کے پاس ہے** اور اسی کی جانب تم سب لوٹائے جاؤ گے.***
____________________
* ایسی ذات کو، جس کے پاس سارے اختیارات اور زمین و آسمان کی بادشاہت ہو، اسے بھلا اولاد کی کیاضرورت؟
**- جس کو وہ اپنے وقت پر ظاہر فرمائے گا۔
***- جہاں وہ ہر ایک کو اس کے عملوں کے مطابق جزا و سزا دے گا۔

الترجمة الأردية
وَتَبَارَكَ ٱلَّذِي لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَعِندَهُۥ عِلۡمُ ٱلسَّاعَةِ وَإِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَ
اور وه بہت برکتوں واﻻ ہے جس کے پاس آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی بادشاہت ہے، اور قیامت کا علم بھی اسی کے پاس ہے اور اسی کی جانب تم سب لوٹائے جاؤ گے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation