جو مثل تلچھٹ* کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.
____________________
* مُهْلٌ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔
____________________
* مُهْلٌ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔
الترجمة الأردية
كَٱلۡمُهۡلِ يَغۡلِي فِي ٱلۡبُطُونِ
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation