یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا* جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا**۔ اور ان ﻇالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے.***
____________________
* تاکہ طلب رزق سے وہ بےنیاز ہوتا۔
**- تاکہ اس کی حیثیت تو ہم سے کچھ ممتاز ہوجاتی۔
***- یعنی جس کی عقل و فہم سحر زدہ اور مختل ہے۔
____________________
* تاکہ طلب رزق سے وہ بےنیاز ہوتا۔
**- تاکہ اس کی حیثیت تو ہم سے کچھ ممتاز ہوجاتی۔
***- یعنی جس کی عقل و فہم سحر زدہ اور مختل ہے۔
الترجمة الأردية
أَوۡ يُلۡقَىٰٓ إِلَيۡهِ كَنزٌ أَوۡ تَكُونُ لَهُۥ جَنَّةٞ يَأۡكُلُ مِنۡهَاۚ وَقَالَ ٱلظَّـٰلِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلٗا مَّسۡحُورًا
یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا۔ اور ان ﻇالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation