پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟*
____________________
* یا شک کرے گا اوران کو جھٹلائے گا، جب کہ وہ اتنی عام اور واضح ہیں کہ ان کا انکارممﻜﻦ ہے نہ ان کا اخفا ہی۔
____________________
* یا شک کرے گا اوران کو جھٹلائے گا، جب کہ وہ اتنی عام اور واضح ہیں کہ ان کا انکارممﻜﻦ ہے نہ ان کا اخفا ہی۔
الترجمة الأردية
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ
پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟
محمد جوناگڑھی - Urdu translation