ہمارے پاس سے حکم ہوکر*، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.**
____________________
* یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم واذن اور ہماری تقدیر ومشیت سے ہوتے ہیں۔
____________________
* یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم واذن اور ہماری تقدیر ومشیت سے ہوتے ہیں۔
الترجمة الأردية
أَمۡرٗا مِّنۡ عِندِنَآۚ إِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِينَ
ہمارے پاس سے حکم ہوکر، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation