اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں.*
____________________
*- تو عذاب الٰہی کا انتظار کر، اگر یہ ایمان نہ لائے۔ یہ منتظر ہیں اس بات کے کہ اسلام کے غلبہ ونفوذ سے قبل ہی شاید آپ موت سے ہمکنار ہوجائیں۔
____________________
*- تو عذاب الٰہی کا انتظار کر، اگر یہ ایمان نہ لائے۔ یہ منتظر ہیں اس بات کے کہ اسلام کے غلبہ ونفوذ سے قبل ہی شاید آپ موت سے ہمکنار ہوجائیں۔
الترجمة الأردية
فَٱرۡتَقِبۡ إِنَّهُم مُّرۡتَقِبُونَ
اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں
محمد جوناگڑھی - Urdu translation