(ہاں ہاں!) وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آجائے گی اور انہیں ہکا بکا کر دے گی*، پھر نہ تو یہ لوگ اسے ٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی مہلت دیئے** جائیں گے.
____________________
* یعنی انہیں کچھ سجھائی نہ نہیں دے گا کہ وہ کیا کریں۔
**- کہ وہ توبہ و اعتذار کا اہتمام کرلیں۔
____________________
* یعنی انہیں کچھ سجھائی نہ نہیں دے گا کہ وہ کیا کریں۔
**- کہ وہ توبہ و اعتذار کا اہتمام کرلیں۔
الترجمة الأردية
بَلۡ تَأۡتِيهِم بَغۡتَةٗ فَتَبۡهَتُهُمۡ فَلَا يَسۡتَطِيعُونَ رَدَّهَا وَلَا هُمۡ يُنظَرُونَ
(ہاں ہاں!) وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آجائے گی اور انہیں ہکا بکا کر دے گی، پھر نہ تو یہ لوگ اسے ٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی مہلت دیئے جائیں گے
محمد جوناگڑھی - Urdu translation