پس جتنے ایمان والے وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا.*
____________________
* یعنی عذاب آنے سے قبل ہم نے ان کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دے دیا تھا تاکہ وہ عذاب سے محفوظ رہیں۔
____________________
* یعنی عذاب آنے سے قبل ہم نے ان کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دے دیا تھا تاکہ وہ عذاب سے محفوظ رہیں۔
الترجمة الأردية
فَأَخۡرَجۡنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
پس جتنے ایمان والے وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا
محمد جوناگڑھی - Urdu translation