کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں.*
____________________
* یعنی ہر بعد میں آنے والی قوم نے اس طرح رسولوں کی تکذیب کی اور انہیں جادوگر اور دیوانہ قرار دیا، جیسے پچھلی قومیں بعد میں آنے والی قوموں کے لیے وصیت کر کے جاتی رہی ہیں۔ یکے بعد دیگرے ہر قوم نے یہی تکذیب کا راستہ اختیار کیا۔

الترجمة الأردية
أَتَوَاصَوۡاْ بِهِۦۚ بَلۡ هُمۡ قَوۡمٞ طَاغُونَ
کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں
محمد جوناگڑھی - Urdu translation