سورة القارعة

محمد جوناگڑھی - Urdu translation

محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ قارعہ کا ترجمہ

محمد جوناگڑھی - Urdu translation

Verse 1

قارعہ


کھڑکھڑا دینے والی
Verse 2

کیا ہے وه کھڑکھڑا دینے والی
Verse 3

تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے

جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے
Verse 5

اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے
Verse 7

وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا
Verse 9

اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے
تقدم القراءة