محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ کافرون کا ترجمہ
Verse 1
ﭑﭒﭓ
ﭔ
کافرون
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!
Verse 2
ﭕﭖﭗﭘ
ﭙ
نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو
Verse 3
ﭚﭛﭜﭝﭞ
ﭟ
نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں
Verse 4
ﭠﭡﭢﭣﭤ
ﭥ
اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو
Verse 5
ﭦﭧﭨﭩﭪ
ﭫ
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں
Verse 6
ﭬﭭﭮﭯ
ﭰ
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے
تقدم القراءة