محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ قدر کا ترجمہ
Verse 1
ﭴﭵﭶﭷﭸ
ﭹ
قدر
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا
Verse 2
ﭺﭻﭼﭽﭾ
ﭿ
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟
Verse 3
ﮀﮁﮂﮃﮄﮅ
ﮆ
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے
Verse 4
اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں
Verse 5
ﮑﮒﮓﮔﮕ
ﮖ
یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے)
تقدم القراءة