سورة الهمزة

محمد جوناگڑھی - Urdu translation

محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ ہمزہ کا ترجمہ

محمد جوناگڑھی - Urdu translation

Verse 1

ہمزہ


بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو
Verse 2

جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے
Verse 3

وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا

ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا
Verse 5

اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟
Verse 6

وه اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی
Verse 8

وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی
تقدم القراءة