محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ قریش کا ترجمہ
Verse 1
ﭑﭒ
ﭓ
قریش
قریش کے مانوس کرنے کے لئے
Verse 2
ﭔﭕﭖﭗ
ﭘ
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں)
Verse 3
ﭙﭚﭛﭜ
ﭝ
پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں
Verse 4
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا
تقدم القراءة