محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ مسد کا ترجمہ
Verse 1
ﮈﮉﮊﮋﮌ
ﮍ
مسد
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا
Verse 2
ﮎﮏﮐﮑﮒﮓ
ﮔ
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی
Verse 3
ﮕﮖﮗﮘ
ﮙ
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا
Verse 4
ﮚﮛﮜ
ﮝ
اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے
Verse 5
ﮞﮟﮠﮡﮢ
ﮣ
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی
تقدم القراءة