محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ شرح کا ترجمہ
Verse 1
ﯝﯞﯟﯠ
ﯡ
شرح
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا
Verse 2
ﯢﯣﯤ
ﯥ
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا
Verse 3
ﭑﭒﭓ
ﭔ
جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی
Verse 4
ﭕﭖﭗ
ﭘ
اور ہمنے تیرا ذکر بلند کر دیا
Verse 5
ﭙﭚﭛﭜ
ﭝ
پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Verse 6
ﭞﭟﭠﭡ
ﭢ
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Verse 7
ﭣﭤﭥ
ﭦ
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر
Verse 8
ﭧﭨﭩ
ﭪ
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا
تقدم القراءة