سورة الناس

محمد جوناگڑھی - Urdu translation

محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ ناس کا ترجمہ

محمد جوناگڑھی - Urdu translation

Verse 1

ناس


آپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں
Verse 2

لوگوں کے مالک کی (اور)
Verse 3

لوگوں کے معبود کی (پناه میں)
Verse 4

وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے
Verse 6

(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے
تقدم القراءة