محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ تین کا ترجمہ
Verse 1
ﭫﭬ
ﭭ
تین
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی
Verse 2
ﭮﭯ
ﭰ
اور طور سِینِین کی
Verse 3
ﭱﭲﭳ
ﭴ
اور اس امن والے شہر کی
Verse 4
ﭵﭶﭷﭸﭹﭺ
ﭻ
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا
Verse 5
ﭼﭽﭾﭿ
ﮀ
پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا
Verse 6
لیکن جو لوگ ایمان ﻻئے اور (پھر) نیک عمل کیے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا
Verse 7
ﮋﮌﮍﮎ
ﮏ
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے
Verse 8
ﮐﮑﮒﮓ
ﮔ
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے
تقدم القراءة